BEST RESULT

Custom Search

Sunday, February 9, 2014

مفتی بہ قول

احناف کے یہاں کس باب میں کس کا قول مفتی بہ ہوگا ؟
جواب: عبادات میں فتوی ہمیشہ امام ابو حنیفہؒ کے قول پر ہوگا۔
 اور مسائل ذوی الارحام میں امام محمد ؒ کے قول پر۔ 
مسائل وقف، قضا اور شہادات میں امام ابو یوسف ؒ کے قول پر اور سترہ مسئلوں میں امام زفر ؒکے قول پر 
۔چناچہ ردالمختار جلد ۱ ص ۵۳اور جلد ۳ ص ۴۰۵ میں اس کی تصریح ہے

No comments:

Post a Comment